9 اکتوبر 2013 - 20:30
روس نے شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کو رد کردیا

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو اور واشنگٹن شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے موافق نہیں ہیں۔

ابنا: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ماسکو اور واشنگٹن شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے موافق نہیں ہیں۔ روسی وزیر خآرجہ نے کہا کہ دہشت گرد گروہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی نابود میں یقینی طور پر رکاوٹ ڈالیں گے، لاوروف نے کہا کہ شامی فوج کے ساتھ لڑنے والے اکثر گروہ دہشت گرد اور جہادی و فسادی ہیں لہذا روس اور امریکہ ایسے گروپوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے موافق نہیں ہیں۔

.....

/169